31 January 2019 - 19:51
News ID: 439657
فونت
یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئریحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، الحدیدہ میں سویڈن میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئریحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، الحدیدہ میں سویڈن میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم فوجی اتحاد یمن میں انسانی حقوق سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ گذشتہ 72 گھنٹوں الحدیدہ پر سعودی عرب کے فوجی اتحاد نے 149 راکٹ اور 12 میزائل داغے ہیں جبکہ 56 بار فائرنگ کی ہے اور الحدیدہ میں سعودی عرب نے 248 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬