ٹیگس - فوجی اتحاد
مصر کے اس فیصلے نے ایران کو تنہا کرنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منصوبہ بندی کو بڑا دھچکا لگا ہے جو ایران کے خلاف عرب نیٹو کا قیام عمل میں لائے تھے۔
خبر کا کوڈ: 440148 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئریحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، الحدیدہ میں سویڈن میں ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439657 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
یمنی فوج نے ملک کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی فوجی اتحاد کی ایک فوجی دستے کو تہس نہس کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436459 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین : امریکہ اپنے انسان دشمن عزائم اور اقدامات کے باعث اقوام عالم میں منفور ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432292 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کے بہادر عوام نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432250 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
سنی تحریک پاکستان :
سنی تحریک لاہور نے کہا : امریکہ، اسرائیل مسلمانوں کو آپس میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں، سعودی حکام یہودیوں کے ہاتھوں غلط استعمال ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428527 تاریخ اشاعت : 2017/06/13
سعودی عرب کے مذہبی امور کے وزیر نے کہا : آل سعود کا جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 427365 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راحیل شریف کو سعودی عرب کی سربراہی میں ۳۹ اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بننے کی حکومت کی طرف سے اجازت دینے کے فیصلے کی مخالفت کر دی۔
خبر کا کوڈ: 427164 تاریخ اشاعت : 2017/03/28
نجف اشرف کے امام جمعہ نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے امام جمعہ نے سعودی عرب کی طرف سے فوجی اتحاد کی تشکیل کا مقصد عراق کے عوامی رضاکار فوج کی ترقی سے مقابلہ اور شیعوں کو نقصان پہوجانا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8838 تاریخ اشاعت : 2015/12/20