04 April 2019 - 15:46
News ID: 440099
فونت
شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج، آّپریشن جاری ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج، آّپریشن جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے ادلب کے اطراف میں خان شیخون علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل شامی فوج نے صوبہ حماہ میں فوجی آپریشن کے دوران  کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬