02 July 2019 - 13:27
News ID: 440711
فونت
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈرونز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ سمیت متعدد ایئر پورٹس کو نشانہ بنایا ہے۔

سعودی حکام نے یمنی ڈرونز کے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابہا ایئر پورٹ پر یمنی ڈرونز کے حملے میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سعودی عرب نے یمن کے نہتے عربوں پر گذشتہ 4 سال سے وحشیانہ جنگ مسلط کررکھی ہے سعودی عرب اس جنگ میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ جبکہ اسے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی حمایت بھی حاصل ہے۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬