22 September 2019 - 21:48
News ID: 441343
فونت
حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلاب نے مرجع تقلید حضرت آیت الله حکیم سے ان کے آفس میں ملاقات و گفتگو کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے نجف اشرف رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ غدیر تہران کے بعض طلاب نے  بارگاه مطهر امیرالمومنین علی بن ابی طالب (علیه السلام) کی زیارت کے بعد نجف اشرف کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم سے ان کے آفس میں ملاقات و گفتگو کی ۔

حضرت آیت الله حکیم نے اس ملاقات میں بیان کیا : دینی علوم طلاب کو الہی تقوا ، صبر ، اخلاص ، علم کے حصول میں مستحکم ارادہ اور ایمان سے آراستہ رہیں اور علم کے حصول میں سنجدہ و انہماک سے کام لیں ۔

انہوں نے وضاحت کی : طلاب کو حق کے راہ میں صبر و استقامت سے کام لینا چاہیئے اور اهل بیت (علیهم السلام) کے ثقافت کو لوگوں کے درمیان نشر دیں ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬