16 January 2020 - 11:57
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441942
فونت
اسرائیلی ہوائی حملوں میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی طرف سے ظالمانہ اقدام کا سلسلہ جاری اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر میزائل برسائے ہیں۔

اسرائیلی ہوائی حملوں میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں البتہ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل مسلسل اپنے ظالمانہ اقدام کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی عوام پر ظلم کرنے میں کوتاہی نہیں کر رہی ہے اور وہیں اسلامی ممالک اپنی بے آبروئی کا مظاہرہ کرنے میں کسی بھی طرح کی کمی نہیں کر رہی ہے بلکہ صیہونیوں کی غلامی میں فخر کر رہی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پرطرفدارترین