07 April 2013 - 16:25
News ID: 5257
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے نئے وزیر اعظم نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری کی سربراہی کو ایک عظیم امور جانا ہے اور اس ملک کی نئی حکومت کی تشکیل میں ان سے مدد کی درخواست کی ہے ۔
سيد حسن نصر اللہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی کابینہ کی تشکیل کے ذمہ دار تمام سلام جن کو پارلیہ مینٹ میں یقینی ووٹ کے ذریعہ اس عہدہ پر انتخاب کیا گیا ہے ، جنہوں نے سید حسن نصرالله کی ذمہ داریوں و مشن کو ایک اھم کارنامہ جانا ہے اور ان سے مدد و حمایت کی درخواست کی ہے ۔

انہوں نے اسی طرح حزب اللہ لبنان کو لبنانی حکومت کی سیاسی ڈھانچے کی بنیادی حصہ جانا ہے اور تاکید کی کہ اس موضوع کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

کل عصر کے لبنانی پارلیہ مینٹ اجلاس میں نئی کابینٹ کی تشکیل کی گئی اور نئے وزیر اعظم کے لئے انتخاب کیا گیا ۔
تمام سلام نے بھی اظہار کیا ہے کہ اس کی حکومت کیبینٹ کی تشکیل کے بعد قومی و قانونی دائرہ میں اپنی سرگرمی شروع کر دے گی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬