Tags - وزیر اعظم
بیروت سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق وزیراعظم حسان دیاب نے پیر کی شام صدر میشل سے ملاقات اور اپنے استعفی انہیں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 443417 تاریخ اشاعت : 2020/08/11
خبر کا کوڈ: 443249 تاریخ اشاعت : 2020/07/23
وزیر اعظم نیوزی لینڈ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حملے سے 9 منٹ پہلے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اطلاع ملی تھی تاہم پولیس کی جانب سے حملہ روکنے سے پہلے ہی حملہ آور مسجد پہنچ چکا تھا۔
خبر کا کوڈ: 440001 تاریخ اشاعت : 2019/03/17
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : اگر حکومت ملک میں قانون کی بالادستی قائم نہیں کرسکتی تو حکومت کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا ۔
خبر کا کوڈ: 9183 تاریخ اشاعت : 2016/03/20
عراقی صدر جمھوریہ کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے صدر جمہور نے حید العبادی کو عراق میں نئی کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی ۔
خبر کا کوڈ: 7130 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے نئے وزیر اعظم نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری کی سربراہی کو ایک عظیم امور جانا ہے اور اس ملک کی نئی حکومت کی تشکیل میں ان سے مدد کی درخواست کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5257 تاریخ اشاعت : 2013/04/07
رسا نیوزایجنسی - فسلینی نیوز ایجنسیز نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم کے زخمی ہونے کی خبرفاش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5171 تاریخ اشاعت : 2013/03/02