سید حسن نصر اللہ

ٹیگس - سید حسن نصر اللہ
حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ، جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441889    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے خطاب میں لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441592    تاریخ اشاعت : 2019/11/11

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر یمنی فورسز کے دفاعی حملے کے نتیجے میں اس بات کا بخوبی علم ہوگیا ہے کہ عالمی سطح پر خون سے تیل اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 441328    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

امت اسلامی عالمی کونسل نے اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کے انتقال پر ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 440546    تاریخ اشاعت : 2019/06/07

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان نے اسلامی مزاحمت کے خلاف برطانیہ کے حالیہ اقدام کو اعلان جنگ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کی اقتصادی پابندیاں اور حزب اللہ کا نام دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کرنا حزب اللہ کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 439944    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت سیاسی میدان اور خفیہ معلومات دونوں محاذ پر شکست کا سامنا کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439625    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

حزب اللہ لبنان نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 437793    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

حزب اللہ لبنان نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 437793    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ لبنانی عوام ماضی کی طرح دشمن کے فتنہ انگیز اور اختلاف پر مبنی منصوبوں کو ناکام بنادیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437447    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری نے یبان کیا : ایران کے نظام کو ختم کرنے کی آرزو یا اس کے فیصلوں کو پابندیوں کے ذریعے تبدیل کرنے کی خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 436898    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ اسرائيل کو لبنانیوں کے خلاف جارحیت سے روکنا ہمارا سب سے بڑا گناہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435654    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شام پر امریکی حملے کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر حملہ کرکے امریکہ اور اس کے اتحادی ، اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکام ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 435577    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں سعودی عرب امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435428    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خاتمہ قریب ہے لیکن امریکہ داعش کے خاتمہ کے بعد اسے نئی شکل دینے اور خطے میں نئی جنگ چھیڑنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430176    تاریخ اشاعت : 2017/10/01

سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عوام سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے عرسال میں جو علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرائے ہیں وہ لبنانی فوج کے حوالے کردیئے جائیں گے۔ کویت کے الزامات بےبنیاد ہیں حزب اللہ کا کوئی گروہ کویت میں موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429338    تاریخ اشاعت : 2017/08/05

امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں ؛
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے قائد انقلاب اسلامی کا کردار عالم اسلام کے خلاف دشمنوں کی ناپاک سازش کی شناخت اور اس سے مقابلہ کرنے میں بنیادی و اہم جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429316    تاریخ اشاعت : 2017/08/03

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے جانبازوں کو خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنے کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اپنے جانبازوں کی قربانیوں ، استقامت اور ان کے صبر و ثبات پر فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 427873    تاریخ اشاعت : 2017/05/03