سید حسن نصر اللہ - صفحه 2

ٹیگس - سید حسن نصر اللہ
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت ، عوام اور ان کے پسماندگان کو دلی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: ملت اسلامیہ نے بزرگ مرد کو کھودیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425588    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

تحریک نجباء عراق کے جنرل سکریٹری نے حزب‌ الله لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصرالله سے ملاقات میں علاقہ کی سیاسی اور امنیتی صورت حال کا جائزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 425527    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام اور اسلامی مزاحمتی تحریک کے خلاف اسرائيل اور سعودی عرب کی مشترکہ سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب دونوں دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہے ہیں لیکن کامیابی اسلامی مزاحمتی تحریک کو ہی نصیب ہوگي۔
خبر کا کوڈ: 425346    تاریخ اشاعت : 2016/12/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ایک ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 424342    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ایک ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 424342    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا : عاشور کے دن حزب اللہ کا نعرہ یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا نعرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423768    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا : عاشور کے دن حزب اللہ کا نعرہ یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا نعرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423768    تاریخ اشاعت : 2016/10/11

حزب اللہ لبنان کے سربراہ :
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا : شام کے صدر بشار اسد سے دشمنی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انھوں نے نئے مشرق وسطی کو تسلیم نہیں کیا کہ جس کا مقصد شام میں امریکہ کی فرمانـبردار حکومت برسر اقتدار لانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 422716    تاریخ اشاعت : 2016/08/20

حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اپنی تقریر میں لبنان کی حالیہ سیاسی صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: دہشت گرد گروہوں کا مقصد لبنانیوں میں اختلاف پیدا کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9005    تاریخ اشاعت : 2016/01/30

سید حسن نصر اللہ نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے وہابیت کو خطے میں موجودہ خطرہ جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ سعودی عرب امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں امریکا کی تمام جنگوں کی مالی اخراجات کو برداشت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8536    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

سید حسن نصر اللہ نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے وہابیت کو خطے میں موجودہ خطرہ جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ سعودی عرب امریکا اور اسرائیل کے مفاد میں امریکا کی تمام جنگوں کی مالی اخراجات کو برداشت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8535    تاریخ اشاعت : 2015/10/10

حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کی شہادت کے بعد ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری جمعہ کے روز شہداے القنیطرہ کی یاد میں منعقدہ پروگرام و تقریب کے موقع پر تقریر کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7726    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

صہیونی حکومت کے ظلم و بربریت کے رد عمل پر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے صہیونی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کو نشانہ بنائے جانے پر سید حسن نصر اللہ کو خطاب کرتے ہوئے تاکید کی : ہم لوگ حوزہ علمیہ قم ایران کی طرف سے جناب سید حسن نصر اللہ اور حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کو پیغام دیتے ہیں «قَاتِلُوهُمْ یُعَذِّبْهُمُ اللّهُ بِأَیْدِیکُمْ وَیُخْزِهِمْ وَیَنصُرْکُمْ عَلَیْهِمْ وَیَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِینَ» ۔
خبر کا کوڈ: 7713    تاریخ اشاعت : 2015/01/22

رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے نئے وزیر اعظم نے حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری کی سربراہی کو ایک عظیم امور جانا ہے اور اس ملک کی نئی حکومت کی تشکیل میں ان سے مدد کی درخواست کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5257    تاریخ اشاعت : 2013/04/07