07 April 2013 - 17:25
News ID: 5260
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ انڈونیزی کے سوماتری صوبہ کے حراست میں میانمار کے مسلمان و بودیسٹ پناہ گزینوں کے درمیان تنازعہ میں ۸ لوگوں کے جان بہ حق ہونے کی خبر ہے ۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انڈنوزی پلیس نے اعلان کیا ہے کہ میانمار کے مسلمان و بودیسٹ پباہ گزینوں کے درمیان انڈونیزی کے سوماتری صوبہ کے حراست میں تصادم کی وجہ سے آٹہ لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے ۔

انڈنوزی کی پلیس نے وضاحت کی : اس سلسلہ میں برسی شروع ہو گئی ہے تا کہ دونوں طرف سے قتل ہوئے افراد کی تعداد مشخص ہو سکے ۔

انڈنوزی کی پلیس نے مسلمان پناہ گزینوں کی تعداد 280 اعلان کیا ہے ۔

قابل ذکر ہے پاکستان میں روہینگیا کے مسلمان کمیٹی نے اس بربریت کے خلاف کراچی شہر میں مظاہرہ کیا اور میانمار میں مسلمانوں کے خلاف سلسلہ وار تشدد جاری رہنے کے سلسہ میں اپنے غصہ و اعتراض کا اظہار کیا ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬