05 February 2014 - 23:59
News ID: 6409
فونت
علماء اہلسنت کونسل ترکی:
رسا نیوز ایجنسی - علماء اہلسنت کونسل ترکی نے تاکید کی: میانمار کے بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام، عصر حاضر کی بدترین جنایت ہے ۔
علماء اہلسنت کونسل ترکي

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علماء اہلسنت کونسل ترکی نے گذشتہ دن اپنے صادر کردہ بیانیہ میں تاکید کی : میانمار کے بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام، نوع بشر پر بدترین ظلم شمار کیا جاتا ہے اور ملت اسلامیہ میانمار کے مسلمانوں کی مدد میں اپنی تمام توانائی صرف کردے ۔


اس بیانیہ میں تاکید کی گئی ہے : دنیا کے مسلمان آگاہ ہوں کہ ہر ممکنہ وسیلہ سے میانمار کے مسلمانوں کی مدد کے لئے اٹھ کھڑے ہوں اور اس ملک کے مستضعفوں کی حمایت کریں ۔
نیزعلماء اہلسنت کونسل ترکی نے دنیا کے مسالمت آمیز اعتراضات پر اپنے مثبت موقف کی تاکید کی  ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬