رسا نیوز ایجنسی - المیادین ٹی وی نے عراق میں 4 دنوں میں 200 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، المیادین ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں پیش کیا کہ گذشتہ 4 دنوں میں عراق میں ہونے دھشت گردانہ حملہ میں تقریبا 200 افراد جاں بحق یو چکے ہیں۔
اس رپورٹ میں ایا ہے نا امنی کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب شھر کرکوک کے علاقے حویجہ میں بعض افراد نے عراقی فوج کے ایک دستے پر فائرنگ کر دی۔
اس فائرنگ کے واقعے کے بعد دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 27 لوگ مارے گئے جبکہ 70 افراد زخمی ہوئے۔
اس تشدد آ میز واقعے کے بعد القاعدہ اور حزب بعث نے بغداد سمیت دیگر شہروں میں عراقی انتظامیہ اور عام شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے