ٹیگس - جان بحق
عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441327 تاریخ اشاعت : 2019/09/21
شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437740 تاریخ اشاعت : 2018/11/25
شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 437740 تاریخ اشاعت : 2018/11/25
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ تفتان بارڈر پر ہزاروں مرد خواتین بچے کھلے آسمان تلے کئی دنوں سے محصور ہیں،سرد موسم اور بنیادی طبی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے تین زائرین جان بحق ہوچکےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437353 تاریخ اشاعت : 2018/10/09

امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف عالمی اتحاد کے حملے میں بارہ شامی شہری جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 435115 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
باجوڑایجنسی میں سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ۵ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429978 تاریخ اشاعت : 2017/09/17
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک بار پھر دہشتگردوں کی جانب سے دہشتگردانہ کارروائی میں چالیس کے قریب افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 428160 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان و افغانستان اور ہندوستان کے بعض علاقہ میں زلزلہ کے زد میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8613 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
رسا نیوز ایجنسی - المیادین ٹی وی نے عراق میں 4 دنوں میں 200 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 5324 تاریخ اشاعت : 2013/04/27