‫‫کیٹیگری‬ :
20 May 2013 - 09:03
News ID: 5413
فونت
عراقی وزیر آعظم کی درخواست؛
رسا نیوزایجنسی - عراقی وزیر آعظم نےعراق میں شیعہ و سنی فتنہ پروری کی آگ بھڑکانے سے باخبر کرتے ہوئے بغداد میں شیعہ و سنی مشترکہ نماز کے انعقاد کی درخواست کی ۔
عراقي وزيرآعظم


رسا نیوز ایجنسی کی النشره نیوز ںٹ ورک سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر آعظم نوری المالکی نے گذشتہ روز ارسال کردہ بیانیہ میں مسجدوں پر بڑھتے حملوں کے پیش نظر بغداد میں ھر جمعہ کو شیعہ و سنی مشترکہ نماز جمعہ منعقد کئے جانے کی درخواست کی ۔


انہوں ںے مزید کہا : عراق میں مسجدوں کو دھشت گردی کا نشانہ بنانے والے سنی اور شیعہ دونوں ہی کے دشمن ہیں اور وہ فتنہ پروری کی آگ بھڑکانے میں مشغول ہیں  ۔


عراقی  وزیرآعظم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فتنہ پروری وہ پرانی سازش ہے جسے دشمن احیاء کرنا چاھتا ہے ۔


انہوں نے اس سلسلہ میں علما سے بھی مطالبہ کیا کہ ملک میں قبائل پرستی میں کمی اور اتحاد اسلامی کی ترویج اور اس کے استحکام میں کوشاں رہیں ۔ 
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬