نجف اشرف کے علماء :
رسا نيوز ايجنسي ـ نجف اشرف عراق ميں حوزہ علميہ کے اساتيد و علماء نے عراق کي صورت حال کو نازک جانا اور اس ملک کو ان بحران سے ا?زاد کرنے ميں مراجع تقليد و علماء کي مسلسل کوشش کي خبر دي ہے ?
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق مراجع کرام کے نمائيندہ اور حوزہ علميہ نجف اشرف کے اساتيد نے عراق کي موجودہ صورت حال کو نازک بتاتے ہوئے تشويش کا اظہار کيا ہے اور عراق کے سياسي بحران کے تسلسل و عراق کي مرکزي حکومت اور کردستان کے درميان کے کشيدہ تعلقات کو قابل فکر جانا ہے ?
نجف اشرف کے مرجع تقليد حضرت آيت الله شيخ بشير نجفي کے بيٹے اور ان کے نمائيندہ حجت الاسلام شيخ علي نجفي نے بيان کيا : ھم لوگ معاشرے کے موجودہ حالت کا مخالف ہوں اور اس ملک ميں پيش ا?ئے جديد بحران کے سلسلہ ميں شديد افسود کا اعلان کرتا ہوں ?
انہوں نے وضاحت کي : عراق کي مرکزي حکومت و کردستان کي طرف سے ايک دوسرے پر فوجي کاروائي کي مسلسل دھمکي کسي بھي صورت ميں قابل قبول نہيں ہے ? کرديوں اور شيعوں کے درميان مشترکات بہت زيادہ ہيں دين و قانون اور ملک کے ترقي ميں قومي حوصلہ اھم ترين مشترکات ميں سے ہے ?
حوزہ علميہ نجف اشرف کے استاد حجت الاسلام لطيف العميدي نے بھي وضاحت کي : قوم کے مختلف طبقہ و علاقہ کے درميان ھر طرح کي کشيدگي کے سلسلہ ميں مراجع کرام مخالف تھے اور تہمت بازي و ميڈيائي حملہ اور فوجي کاروائي کي فکر سے ناراضي ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے