‫‫کیٹیگری‬ :
27 April 2013 - 18:35
News ID: 5325
فونت
رسا نیوز ایجنسی – دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجہ میں جعفریہ الائنس کے راہنما باقر زیدی زخمی اور ان کا سکیورٹی گارڈ محمد علی، شہید ہوگیا ۔
دھشت گرد طالبان



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کراچی پاکستان میں رونما ہونے والی دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجہ میں جعفریہ الائنس کے راہنما باقر زیدی ہاتھوں پر گولی لگنے کے سبب زخمی  ہوگئے جب کہ ان کا سکیورٹی گارڈ محمد علی جای حادثہ ہی پر شھید ہوگیا ۔


جعفریہ الائنس کے راہنما باقر زیدی کو طبی امداد کیلئے لیاقت نیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


یہ واقعہ اس وقت پیش آیا کہ جب باقر زیدی ناظم آباد 7 نمبر کے علاقے سے اپنی رہائشگاہ رضویہ سوسائٹی کی طرف جا رہے تھے،


واضح رہے کہ اس سے قبل بھی دہشت گردوں نے معروف شیعہ شخصیتوں کو نشانہ بنایا ہے، جن میں آفتاب حیدر جعفری، پوفیسر سبط جعفر زیدی و دیگر نمایاں ہیں۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬