سانحہ

ٹیگس - سانحہ
خبر کا کوڈ: 441946    تاریخ اشاعت : 2020/01/17

اسلامی جمہوریہ ایران نے مستونگ دھماکے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436593    تاریخ اشاعت : 2018/07/14

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435085    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

مجلس وحدت مسلمین نے افسوسناک سانحہ پر ۳ روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425828    تاریخ اشاعت : 2017/01/21

ماہِ ربیع الاوّل میں پاراچنار کے شہداء کا مقدس خون اور زائرینِ امام حسینؑ کا تقدس ملتِ پاکستان کے ہر باشعور مسلمان، تمام دینی و سیاسی تنظیموں سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ وہ دشمن کے ایجنڈے پر کام کرنے والے نام نہاد مجاہدین اور سرکاری پوسٹوں پر بیٹھے ہوئے حرام خوروں کو مل کر بے نقاب کریں اور متحد ہوکر سزا دلائیں۔
خبر کا کوڈ: 8811    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے بیانیہ میں آذربائجان سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لوگوں کے دینی و مذھبی احساسات کا احترام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8810    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے بیانیہ میں آذربائجان سانحہ پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ لوگوں کے دینی و مذھبی احساسات کا احترام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8809    تاریخ اشاعت : 2015/12/14

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے گذشتہ روز ایک قومی سمینار سے خطاب میں کہا: سانحہ مِنیٰ سے متعلق تمام حقائق کو منظرعام پر لانا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8532    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

اپنے اہل خانہ کی تلاش میں؛
رسا نیوز ایجنسی - ہندوستان کی وزرات خارجہ نے اپنے اعلانیہ میں سانحہ مِنٰی سے متاثر ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کو سعودی عرب بھیجے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8528    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی سنی جماعتوں نے سانحہ مِنٰی پر سعودیہ حکومت کی کارکردگی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: سعودی حکومت حج انتظامات کیلئے دیگر مسلم ممالک کی خدمات لے ۔
خبر کا کوڈ: 8509    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

رسا نیوز ایجنسی – سزرمین پاکستان کے شیعہ علماء نے مِنٰی سانحہ پر شدید رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے سعودی حکمرانوں کو حج انتظامات، اسلامی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8508    تاریخ اشاعت : 2015/10/01

سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے جمعرات کے روز مِنٰی میں پیش آنے والے سانحہ پر شدید ردعمل کا اظھار کیا اور کہا: منی سانحہ ، سعودی دوسروں کے سر تھوپنے میں کوششاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8484    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ اسلام آباد کچہری سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس سانحہ میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف فی الفور ایکشن لینے اور ملک میں ججز، وکلاء، صحافیوں، بے یارو مدد گار مسافر، عبادت گاہوں اور اہم تنصیبات کی حفاظت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6486    تاریخ اشاعت : 2014/03/03

پاکستان کوہاٹ ہنگو روڈ سانحہ پر؛
رسا نیوزایجنسی – پاکستان کوہاٹ ہنگو روڈ پرعزادروں کی بس کو دہشتگردی نشانہ بنائے جانے کے اعتراض میں مجلس وحدت مسلمین نے آج ملک گیر یوم سوگ کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6450    تاریخ اشاعت : 2014/02/24

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے لاہور میں ہونیوالے حالیہ دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5621    تاریخ اشاعت : 2013/07/08

رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے لاہور میں ہونیوالے حالیہ دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5621    تاریخ اشاعت : 2013/07/08

رسا نیوز ایجنسی – دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجہ میں جعفریہ الائنس کے راہنما باقر زیدی زخمی اور ان کا سکیورٹی گارڈ محمد علی، شہید ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 5325    تاریخ اشاعت : 2013/04/27