10 September 2013 - 16:38
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 5910
فونت
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے میجر جنرل سلیمانی کی والدہ کے انتقال پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام کے ذریعہ انہیں تعزیت پیش کی ۔
پيغام

 
رسا نیوز ایجنسی کی رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

 

بسمہ تعالی

 

بریگیڈیر جنرل قاسم سلیمانی، آپ کی والدہ گرامی کے انتقال پر آپ کو اور مرحومہ کے دیگر پسماندگان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں ۔اسلام اور مسلمین کے سلسلے میں آپ کی خدمات اور زحمات بڑی گرانقدر ہیں بیشک یہ گرانقدرخدمات آپ کے لئے عدل الہی میں  بہترین ذخیرہ ہیں اور اللہ تعالی کی بارگاہ  سے ایسی ماں کے لئے رحمت و مغفرت طلب کرتا ہوں جس نے آپ جیسے فرزند کو اپنی آغوش میں تربیت دی ہے۔

 

سید علی خامنہ ای

 

10 ستمبر 2013
 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬