‫‫کیٹیگری‬ :
27 July 2014 - 16:56
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 7068
فونت
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله العظمی خامنہ ‌ای نے آیت الله شب زنده‌ دار و استاد عطاردی قوچانی کے انتقال پر پیغام تعزیت ارسال کیا اور ان کے خانہ کو تسلیت پیش کی ۔
آيات عظام شب زنده‌ دار و عطاردي قوچاني رہبر معظم کا پيغام تعزيت

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ‌ای نے اپنے ارسال کردہ دو جداگانہ پیغاموں میں آیت الله حاج شیخ حسین شب زنده ‌دار اور حجت ‌الاسلام ‌والمسلمین حاج شیخ عزیز الله عطاردی قوچانی کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔


اس پیغام کا تفصیلی متن مندرجہ ذیل ہے :


بسم الله الرّحمن الرّحیم


متقی، دیں دار و پرھیزگار فقیہ آیت الله جناب حاج شیخ حسین شب ‌زنده ‌دار رحمة الله علیہ کے انتقال پر علمائے اسلام، حوزہ علمیہ قم کے مراجع تقلید ، اپ کے اہل خانہ ، خاندان اور بچوں خصوصا گارڈین کونسل کے رکن جناب حجة الاسلام و المسلمین آقای حاج شیخ مهدی شب ‌زند ه‌دار کو تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہوں اور خداوند متعال سے اپ کے لئے بلندی درجات کا دعا گو ہوں ۔


نیز حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ‌ای نے حجت ‌الاسلام ‌والمسلمین حاج شیخ عزیز الله عطاردی قوچانی کے اہل خانہ کے نام تحریر کردہ پیغام میں تعزیت میں لکھا :


متقی و پرھیزگار فقیہ حجت ‌الاسلام ‌والمسلمین حاج شیخ عزیز الله عطاردی قوچانی کے انتقال کی ان کے اہل خانہ ، خاندان ، فرزندوں ، شاگردوں اور تمام احباب کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور خداوند متعال سے اپ کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہوں ۔


سیّد علی خامنہ ای


27 جولائی 2014 عیسوی
 
 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬