مجلس علمائے ھند نے مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کئے جانے پر شدید مذمت کی
مجلس علمائے ھند شعبہ قم نے ایک بیانیہ جاری کر کے مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کئے جانے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں شامل تمام لوگوں کو کیفر کردار تک پیوچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
قرآن کی توہین خطے میں امریکا و اسرائیل کے نقشہ کو فراموش کرنے کی سازش ہے
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات ‌علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا آغاز
آیت الله مکارم شیرازی کی تقریر کے ساتھ؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات ‌علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا، مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی اور حوزات ‌علمیہ کے مدیر آیت الله اعرافی کی تقریر سے آغاز ہوا۔
قائد انقلاب اسلامی کی مدد، امام حسین علیہ السلام کی مدد ہے
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم :
بحرین انقلاب کے رہبر نے اپنی ایک تقریر میں، قائد انقلاب اسلامی کو زمانے کا حسین بتایا ہے جو بہت سے یزیدوں کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
اہل بیت علیہم السلام سے محبت ہمارے رفتار و گفتار میں جلوہ گر ہونا چاہیئے
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : جب انسان کسی چیز کو پسند کرتا ہے تو کوشش کرتا ہے اپنے رفتار و گفتار کو اس کے مطابق ڈھالے اور اس کی خوشی کو پانے کی کوشش کرے ۔
اماراتی بیدار ہوں اور اپنی تاریخی غلطیوں کا فوری طور پر ازالہ کریں
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کو قیام اور شہادت کو مضبوط اور مؤثر بنانے کے سلسلے میں امام سجاد(ع) اورحضرت زینب سلام اللہ علیھا کے قیام نے کلیدی، تاریخی اور بنیادی کردار ادا کیا۔
امریکہ ایرانی عوام اور حکام کے قتل میں براہ راست ملوث ہے
آیت اللہ ابراہیم رئیسی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا : حسینی عزادار ظلم و استبداد کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور وہ ظالموں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے۔
عزاداری کسی بھی صورت میں نہیں روکی جا سکتی
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ ہمارے ملک کے عوام نے حضرت ابا عبد اللہ الحسین کے نام اور یاد کو بھی زندہ رکھا اور حفظان صحت کے تمام اصولوں کی پاسداری بھی کی اور دین مخالف طبقے کو کوئی بہانہ نہیں دیا اس کام سے لوگوں کی بصیرت اور فہم و شعور کا پتہ چلتا ہے۔
مجلسوں میں صحت کے اصولوں کی مراعات پر رھبر معظم انقلاب کا شکریہ
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے باوجود صحت کے اصولوں کی مراعات کے ساتھ عشرہ محرم کی مجالس منعقد کرنے والے ذاکرین ، خطباء اور امام بارگاہوں کے ذمہ داروں کا شکریہ ادا کیا۔