26 July 2017 - 18:10
News ID: 429182
فونت
تکفیریوں کا سرغنہ یمن کے علاقے میدی میں یمن کی مسلح فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا ۔
علی معتکف

رسا نیوز ایجنسی کی العالم سے رپورٹ کے مطابق، تکفیریوں کا سرغنہ علی معتکف یمن کی مسلح فورسز کے مقابلے میں میدی میں ہلاکت کی نذر ہوگیا ۔

دوسری جانب شهر مارب میں یمنی قبائل اور سعودی نمک خواروں کے درمیان گولی باری کی خبریں موصول ہوئی ہیں جس میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔

نیز گزارشیں بیانگر ہیں کہ صوبہ تعز کے علاقے الرمہ میں ایک یمنی خاتون ، سعودی غلاموں کے ہاتھوں شھید کردی گئی ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۰۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬