‫‫کیٹیگری‬ :
08 November 2017 - 13:08
News ID: 431715
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے سیاسی شعبہ کے معاون نے کہا کہ صدر حسن روحانی نے لبنان کے صدر میشل عون سے ٹیلیفون پر گفتگو میں لبنان اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
حجت الاسلام حسن روحانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے سیاسی شعبہ کے معاون حمید ابو طالبی نے کہا کہ صدر حسن روحانی نے لبنان کے صدر میشل عون سے ٹیلیفون پر گفتگو میں لبنان اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

حمید ابو طالبی نے اپنے ٹوئیٹر بیان پر کہا ہے کہ صدر حسن روحانین نے لبنان ےک صدر سے گفتگو میں  کہا کہ لبنان کے  عوام باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ تمام مشکلات مختلف قبائل اور مذاہب کے ماننے والے لوگ تازہ ترین فتنوں سے با آسانی عبور کرجائیں گے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬