‫‫کیٹیگری‬ :
31 October 2016 - 14:09
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424179
فونت
آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں پانچویں "عاشوراء کانفرنس" کا انعقاد ہوا ۔
پانچویں عاشوراء کانفرنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پانچویں "عاشوراء کانفرنس" مجمع اهل بیت (ع) ترکی سے وابستہ «ایلا» گروپ اور مرکز اسلامی امام علی (ع) کی کوشش سے گذشتہ روز آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں منعقد ہوئی ۔

ویانا کے ۲۱ ویں علاقے میں واقع ایک حال میں ہونے والی اس کانفرنس میں کثیر تعداد میں عاشقان  امام حسین علیہ السلام نے شرکت کی ۔

ایکنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نمائش ، سینہ زنی اور کتابوں کی نمائش آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں میں ہونے والی اس پانچویں "عاشوراء کانفرنس" کا حصہ تھا ۔

اس کانفرنس کے مقررین نے عاشور اور قیام حسینی کے موضوع پر تقریر کی جسے ترکی کے چوتھے ٹی وی چائنل نے براہ راست نشر کیا ۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۱۴۵

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬