‫‫کیٹیگری‬ :
02 November 2016 - 17:00
News ID: 424206
فونت
رهبر انقلاب نے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں؛
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یوم طلبا کے موقع پر پورے ایران کے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض افراد اپنی باتوں اور فعالیتوں سے جوانوں کو ان کے مستقبل اور انقلاب اسلامی کی بہ نسبت بے اعتماد کرنا چاہتے ہیں کہا: امریکا سے مذاکرات سے ہماری مشکلات ختم نہیں ہوسکتیں ۔
رھبر معظم

رسا نیوز ایجنسی کی رهبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای نے یوم طلبا کے موقع پر پورے ایران کے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں، جوانوں کو ان کے مستقبل اور انقلاب اسلامی کی بہ نسبت بے اعتماد کرنے سے گریز کرنے کی تاکید کی ۔

واضح رہے کہ ۱۳ آبان شمسی ھجری مطابق ۳ نومبر، اسلامی جمھوریہ ایران میں یوم طلباء اور یوم عالمی سامراجیت سے مقابلہ کا دن ہے ، اس دن ایرانی طلبا نے سن 1979 میں تھران میں موجود جاسوسی کے اڈے امریکی سفارت پر حملہ کر کے تمام ملازمین کو گرفتار کرلیا تھا اور سفارت امریکا کو بند کردیا تھا ۔  

اس خبر کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی ۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۲۲۹

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬