رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میانمار کے فوجیوں نے گذشتہ صبح راخین میں مسلمانوں کے مکانات اور مساجدوں پر حملہ کیا ، ظھر تک انہیں ستاتے رہے اور پھر قران اور دیگر مقدسات کو آگ لگ دیا ۔
مسلمانوں کے مال و اسباب کی لوٹ مار ، عورتوں کے ساتھ بے حرمتی ، بعض شھریوں کا قتل اور مساجد کی بے حرمتی این فوجیوں کا کارنامہ تھا ۔
مساجد میں موجود قران کریم کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور وہاں موجود تمام اسباب و وسائل کی بے حرمتی کے ذریعہ روہنگیا کے مسلمانوں کے احساسات کو جریحہ دار کرنا ان کا معمول ہے ۔
ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، میانمار انتظامیہ کی جانب سے مذھبی اقلیتوں کے حق میں زیادتی ، انسانی ہمدردی کرنے والے مراکز کی جانب سے شدید اعتراض اور ان کی فعالیتوں کا سبب بنے ہیں ۔
انسانی ہمدردی کرنے والے مراکز نے ان حالات پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے میانمار حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ راخین میں بے موجود بے گھر افراد کو امداد پہونچانے کا موقع دے مگر میانمار حکومت انہیں اس بات کی اجازت نہیں دیتی ۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۲۲۴