07 January 2017 - 14:05
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 425551
فونت
ہندوستان میں لاپتہ ہونیوالے ۲۲ نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
 داعش


رسا نیوز ایجنسی کی مھر نیوز سے رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں لاپتہ ہونیوالے 22 نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہندوستانی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)  نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں نے افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) میں شمولیت اختیار کرلی ہے اوروہ داعش کے مراکزمیں تربیت حاصل کررہے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬