20 February 2017 - 12:50
News ID: 426437
فونت
پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد وہابی دہشت گرد ہلاک اور دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
دھشت گرد


رسا نیوز ایجنسی کی ایکس پریس نیوز سے رپورٹ کے مطابق، پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد وہابی دہشت گرد ہلاک اور دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے وچا بی بی میں دہشت گرد دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬