‫‫کیٹیگری‬ :
04 March 2017 - 23:42
News ID: 426678
فونت
حسینیہ امام خمینی (رہ)میں؛
یوم شھادت حضرت فاطمہ زهرا(س) آخری مجلس رهبر معظم انقلاب یک شرکت میں حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں منعقد کی گئی ۔
رھبر معظم

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، یوم شھادت حضرت فاطمہ زهرا(س) آخری مجلس رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید خامنہ ای کی شرکت میں حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں منعقد ہوئی ۔

آیت اللہ سید احمد خاتمی نے اس مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا : حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا نے  ولایت اور دین  کے دفاع میں جو کردار ادا کیا وہ رہتی نسل کے لئے آئڈیل کی حیثیت رکھتی ہے ۔

انھوں نے یہ کہتے ہوئے کہ دین اور ولایت کا دفاع ہم سب کی ذمہ داری ہے کہا : انقلاب اسلامی ایران کی وظیفہ شناس قوم کی میدان میں بروقت موجودی اسی بات کا نمونہ ہے کہ جو بغیر کسی ڈر اور خوف کے دین کی حفاظت میں سیدہ طاھرہ علیھا السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھانے میں مصروف ہیں ۔

اس مجلس کے اخر میں جناب حدادیان نے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب پیش کئے اور نوحہ و مرثیہ خوانی کی ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۲۱۶

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬