04 March 2017 - 23:56
News ID: 426680
فونت
ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک کارندے نے پنجاب سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بھی فرقہ وارنہ کارروائیاں کی ہیں اور اس کےخلاف پنجاب میں کئی مقدمات بھی درج ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص نے ہی حجت الاسلام تصور جوادی کو گولیاں ماری ہیں۔
حجت الاسلام تصور جوادی پر قاتلانہ حملہ


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آزاد جموں کشمیر کی ہر دل عزیز شخصیت حجت الاسلام تصور حسین جوادی پر حملے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، گرفتار تینوں ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ (اہل سنت والجماعت) سے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک کارندے نے پنجاب سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بھی فرقہ وارنہ کارروائیاں کی ہیں اور اس کےخلاف پنجاب میں کئی مقدمات بھی درج ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص نے ہی علامہ تصور جوادی کو گولیاں ماری ہیں۔ حساس اداروں کی جانب سے گرفتار سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬