ٹیگس - حجت الاسلام تصور جوادی
حجت الاسلام تصور جوادی :
مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیمات کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے سلسلے میں اسلام مظفر آباد، مجہوئی ، گڑھی دوپٹہ ، جہلم ویلی، باغ نمب سیداں ، نیلم میرپورہ ، کوٹلی شہید چوک ، میرپور اور صندوق نیلم سمیت ریاست آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 436234 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں سے ایک کارندے نے پنجاب سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بھی فرقہ وارنہ کارروائیاں کی ہیں اور اس کےخلاف پنجاب میں کئی مقدمات بھی درج ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص نے ہی حجت الاسلام تصور جوادی کو گولیاں ماری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426680 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : کالعدم مذہبی جماعتوں اور سہولت کاروں کے لیے حکمران جماعت کا نرم گوشہ ملک میں دہشت گردی کا ایک واضح سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 426342 تاریخ اشاعت : 2017/02/16