03 June 2017 - 16:57
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 428369
فونت
رہبر معظم کی طرف سے؛
خبرگان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ قم میں آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی ۲۸ ویں برسی منائي جائے گی۔
امام خمینی رہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خبرگان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ قم میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں  آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی منائي جائے گی۔

اس مراسم ميں مراجع عظام، علماء و فضلا اور عوام کے مخۃلف طبقات شرکت کرکے اپنے محبوب قائد اور بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔یہ مراسم مقامی وقت کے مطابق آج سہ پہر ساڑھے چھ بجے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں منعقد ہوگی ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬