19 June 2017 - 17:41
News ID: 428615
فونت
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کل رات شام کے صوبہ دیر الزور میں داعش کے کمانڈ سینٹر پر میزائل حملے میں داعش کے اہم کمانڈرابو سعد سمیت درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے داعش دہشت گرد ابو سعد سعودی عرب کا شہری تھا۔
 میزائل حملہ

رسا نیوز ایجنسی کی العالم سے رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کل رات شام کے صوبہ دیر الزور  میں داعش کے کمانڈ سینٹر پر میزائل حملے میں داعش کے اہم کمانڈرابو سعد سمیت درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے داعش دہشت گرد ابو سعد سعودی عرب کا شہری تھا۔

العالم کے مطابق کل رات ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تہران میں پارلیمنٹ کے آفس سیکشن اور حضرت امام خمینی (رہ) کے مزآر پر داعش کے دہشت گردانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے شام میں داعش کے کماںڈ سینٹر پر 6 میزائل داغے اور داعش کے مرکز کو تباہ و برباد کردیا جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن میں داعش کا اہم کمانڈر سعد الحسینی المعروف ابو سعد بھی شامل ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬