آل خیلفہ فورسز نے بحرین میں ایک شیعہ عالم دین کو گرفتار کرکے ۶ ماہ کے لئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آل خیلفہ فورسز نے سرزمین بحرین کے معروف مقرر شیخ هانی بسیره کو گرفتار کرکے ۶ ماہ کے لئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا ۔
بحرینی انتظامیہ نے آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ہونے والے مظاھرہ میں شرکت کا الزام لگایا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۸۸
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے