ترک سکیورٹی فورسز نے ترکی کے مرکزی صوبہ اسکی شہیر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک سکیورٹی فورسز نے ترکی کے مرکزی صوبہ اسکی شہیر میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اسکی شہیر میں واقع ایک عدالت نے داعشی کمانڈر کو جیل بھیج دیا ہے۔
ترک ذرائع کے مطابق داعشی کمانڈر کی عمر 41 سال ہے ترک حکام کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد تعلق عراق سے ہے اور وہ عراقی جیل سے فرار ہونے کے بعد ترکی میں قیام پہنچ گیا تھا ۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق اسے ایک ترک شہری پر حملے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے اس پر عراق کے سابق وزير اعظم نوری المالکی کو قتل کرنے کی سازش کا الزام بھی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے