01 March 2018 - 13:46
News ID: 435208
فونت
بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
بهرام قاسمی

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بهرام قاسمی نے بدھ کے روز میونیخ میں ایران کے وزیر خارجہ کی پرواز کو ایندھن کی فراہمی سے متعلق خبر کی اشاعت کے رد عمل میں کہا کہ یہ کوئی اہم اور پیچیدہ موضوع نہیں تھا بلکہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے پاس دورہ ماسکو کے لئے کم وقت کے پیش نظر مختصر دورہ مونیخ میں مونیخ ائیر پورٹ میں ایندھن فراہم کرنے والی کمپنیاں ایندھن فراہم کرنے کے مسئلے سے دوچار ہو گئیں۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ روس اور ماسکو میں مولدای اجلاس میں شرکت کے پیش نظر جرمنی کی وزارت خارجہ سے ہونے والی ہم آہنگی کے بعد ایرانی وفد کے طیارے کو ایندھن فراہم کیا گیا۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬