حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندوں نے صوبہ ذی قار کے شھداء کے گھرانوں سے ملاقات و گفتگو کی ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف کے علمائے کرام کے وفد نے حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندوں کے طور پر صوبہ ذی قار کے شھداء کے گھرانوں سے ملاقات و گفتگو کی ۔
اس تین روزہ ملاقات میں العین سماجی سنٹر نے بھی حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندوں کی ہمراہی کی ۔
نجف اشرف کے علماء نے شھید گھرانوں کو حضرت آیت الله سیستانی کا سلام پہونچایا اور دین و ملک کی حمایت میں ان کے اقدامات کو سراہا ۔/۹۸۸/ ۹۷۹
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے