سعودی عرب نے عراق میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں ۱۰۰ ملین ڈالر کی خطیر رقم مخصوص کردی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے عراق میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں ۱۰۰ ملین ڈالر کی خطیر رقم مخصوص کردی ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے عراق کے پارلیمانی انتخابات میںم داخلت کے سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی عراق میں سعودی عرب کے سابق سفیر ثامر السبھان کررہے ہیں۔
سعودی عرب کی عراق کے پارلیمانی انتخابب سے متعلق کمیٹی میں فوج اور انٹیلیجنس کے افسران بھی شامل ہیں۔ جنھیں اربیل، بغداد ۔ امان اور دبئی میں تعینات کیا گيا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میںم داخلت کے لئے ۱۰۰ ملین ڈالر مختص کئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے