محمد رعد :
لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ محمد رعد نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ محمد رعد نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔
محمد رعد نے کہا کہ دہشت گردوں کے پیچھے امریکہ اور سعودی عرب کا ہاتھ تھا جو شام کو تقسیم کرنا چاہتے تھے اور ان کی یہ سازش ناکام ہوگئی ۔
انھوں نے کہا کہ لبنانی حکومت کو شام کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا چاہیے ۔
محمد رعد نے لبانی حکومت کے جلد از جلد تشکیل دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کو موجودہ شرائط میں ایک قوی حکومت کی ضرورت ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے