تقسیم کی پالیسی

ٹیگس - تقسیم کی پالیسی
محمد رعد :
لبنانی پارلیمنٹ کے وفاداری اتحاد کے سربراہ محمد رعد نے کہا ہے کہ شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش ناکام ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436860    تاریخ اشاعت : 2018/08/12

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں مختلف آپشن موجود ہیں سعودی عرب کو مخاطب کرکے کہا کہ وہ علاقے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے۔
خبر کا کوڈ: 430210    تاریخ اشاعت : 2017/10/03