06 September 2018 - 12:20
News ID: 437073
فونت
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ابہا ایئرپورٹ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یمنی فوج کے ڈرون طیارے

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں ابہا ایئرپورٹ پر قاصف ایک ڈرون طیارے سے حملہ کیا جس کے بعد اس ایئرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ روک دیا گیا۔

یمنی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے بھی جمعرات کے روز صوبے عسیر میں سعودی فوجی ٹھکانے کو زلزال ایک قسم کے تین میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔ اس حملہ میں سعودی فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔

یمنی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اسی طرح مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا۔/۹۸۹/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬