
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل بدر ۱ سے حملہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف نئی فوجی حکمت عملی کے تحت تازہ کارروائیوں کا آغاز کیا ہے ۔
اس کارروائی میں یمنی فورسز اور قبائل نے الجوف کے علاقہ میں بیلسٹک میزائل بدر ۱ پی کے ذریعہ سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔
اس حملہ کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے