23 June 2019 - 18:54
News ID: 440648
فونت
آیت الله شیخ بشیر نجفی اور حجت الاسلام سید عمار حکیم کے درمیان ملاقات میں خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

رسا نیوز ایجسنی کے عالمی نجف اشرف کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق عراق قومی حکمت تحریک کے سربراہ حجت الاسلام سید عمار حکیم نے نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات میں خطے کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی ۔

حجت الاسلام سید عمار حکیم نے اس ملاقات میں موجودہ سیاسی و سماجی صورت حال اور حکومتی کیبینٹ کی مکمل ہونے کے موضوع اور خطے میں امنیت و سلامت کی موضوع پر گفتگو و تبادلہ خیال کیا ۔

حضرت آیت الله نجفی نے بھی اس ملاقات میں خداوند عالم سے عراق اور ملک کی عوام کو اشرار سے حفاظت اور خطے میں استحکام و صلح کی آرزو و امید کی اور خداوند عالم سے اس کے تحقق کی دعا کی ۔

 

Comments
Anonymous
Iran (Islamic Republic of)
۲۶ June ۲۰۱۹ - ۱۲:۴۲
در اخبار خبرگزاری رسا حوزہ علمیہ نجف ایک مستحکم نظریات کی عکاسی کرتا ہے.
0
0
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬