آیت الله نجفی

ٹیگس - آیت الله نجفی
آیت الله نجفی :
عراق کے شیعہ مرجع تقلید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق کے دشمن حقیقی اسلام محمدی سے مقابلہ میں کمر بستہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441084    تاریخ اشاعت : 2019/08/18

آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے وضاحت کرتے ہوئے کیا ہے کہ مقدس مقامات کی زیارت نفس و معاشرے کی تربیت کے لئے ابتدائی منزل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440730    تاریخ اشاعت : 2019/07/04

آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے وضاحت کی ہے کہ اس دنیا میں انسان کی انتہا الہی رضایت حاصل کرنا ہے اور یہ امور سیرہ اہل بہت علیہم السلام سے تمسک حاصل کرنے سے ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440694    تاریخ اشاعت : 2019/06/30

آیت الله شیخ بشیر نجفی اور حجت الاسلام سید عمار حکیم کے درمیان ملاقات میں خطے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440648    تاریخ اشاعت : 2019/06/23

آیت الله نجفی:
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ اصلی محمدی اسلام مبین تشدد و انتہا پسندی ، قتل عام و غارت گری کا سخت مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440622    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا : حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیها) کی سیرت مبارک مومن انسان اور خانوادہ کے لئے بہترین نمونہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439753    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

نجف اشرف میں آیت الله نجفی کے ساتھ ایرانی قونصل کے سربراہ کی ملاقات میں ؛
ایرانی قونصل خانہ کے سربراہ نے نجف اشرف میں عراق کے مرجع تقلید سے ان کے دفتر میں حاضر ہو کر ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 437367    تاریخ اشاعت : 2018/10/11

نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ مومن انسان کو چاہیئے کہ واجبات کو انجام دینے اور حرام سے دوری اختیار کرنے میں کوتاہی نہیں کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437140    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

آیت الله نجفی :
نجف اشرف کے مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ مومن انسان کو چاہیئے کہ واجبات کو انجام دینے اور حرام سے دوری اختیار کرنے میں کوتاہی نہیں کرے ۔
خبر کا کوڈ: 437140    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے آج اپنے ایک پیغام میں عراق کے وزیر اعظم کی طرف سے کرپشن کے مقابلہ کے لئے اصلاحی منصوبے کی حمایت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8371    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

آیت الله نجفی نے تاکید کی ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے عراق کے لیبر و سماجی بہبود کے وزیر سے ملاقات میں فقیروں و محتاجوں کی مالی مدد کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8323    تاریخ اشاعت : 2015/07/26

آیت الله نجفی:
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے سعودی عرب کے قطیف میں نماز جمعہ ادا کر رہے نمازیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس جرائم کو انجام دینے والوں کو کفار کی طرف سے اسلامی ممالک کی تباہی کے لئے آلہ کار جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8171    تاریخ اشاعت : 2015/05/27

رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے مراجع تقلید نے مسئلہ مھدویت و امامت سے سوء استفادہ کرنے والوں سے مقابلے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 7850    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

آیت الله نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اس اشارہ کے ساتہ کہ عراق کی سلامتی ترقی کا راہ حل سب لوگوں کو ایک ساتہ مذہبی فتنہ سے مقابلہ میں کھڑے ہو جانا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6010    تاریخ اشاعت : 2013/10/01

آیت الله بشیر نجفی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے اهل بیت (ع) کے ماننے والوں پر گذشتہ تاریخ میں ہوئے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : شیعہ آئمہ اطہار کی پیروی کرتے ہوئے فتنہ پھیلانے والوں کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5981    تاریخ اشاعت : 2013/09/24