21 July 2019 - 20:30
News ID: 440857
فونت
عراق فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے 23 مخفی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق فورسز نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حلاف کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ان کے 23 مخفی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

عراقی ذرائع کے مطابق عراقی طیاروں نے نینوا کی سنیسلہ جھیل کے اطراف میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 داعشی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے 19 مخفی ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔

ادھر الشمسیات جزیرے میں بھی 4 داعشی ہلاک جبکہ ان کے 4 مخفی ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬