03 August 2019 - 18:17
News ID: 440969
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جہاد گروپ کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: جہادی گفتگو کو معاشرے میں عام گفتگو میں تبدیل کرنا چاہیے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جہادی گروپ کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: جہادی گفتگو کو معاشرے میں عام گفتگو میں تبدیل کرنا چاہیے۔

اطلاعات کے مطابق جہادی گروپ کے 42 اراکین نے کل رات رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ دفتر حفظ و نشر آثار رہبر معظم کے رکن علی عسکری نے اس ملاقات کے بارے میں اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا کہ " رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جوانوں کی تلاش و کوشش اور جد و جہد کے بارے میں قدردانی اور تاکید کرتے ہوئے فرمایا: جتنا ممکن ہوسکے تلاش و کوشش کریں، آگے بڑھیں ، فکر کریں اور فکر کو عملی جامہ پہنائیں"۔ اس نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں جہادی گفتگو کو عام گفتگو میں تبدیل کرنے پر بھی تاکید فرمائی۔ /۹۸۸/ ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬