‫‫کیٹیگری‬ :
29 December 2019 - 19:50
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441835
فونت
وطن عزیزہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وطن عزیز ہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

تمام علماے کرام اور طلاب ذوی الاحترام سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے ۔


زمان: 4 جمادی الاولی 1441 ہجری بروز سہ شنبہ.بوقت: 6:15شب


مکان:مسجد مدرسہ مبارکہ حجتیہ (اگر جگہ تبدیل ہوئی تو اطلاع دی جاے گی)

الداعی : جملہ علماء و طلاب ہندوستان

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬