Tags - علماء و طلاب
حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی 1305 ھ میں کشمیر کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام جوادؑ کے بیٹے حضرت موسیٰ مبرقع ؒ [1] کی نسل میں سے ہیں۔
News ID: 442511 Publish Date : 2020/04/15
وطن عزیزہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
News ID: 441835 Publish Date : 2019/12/29
NRC اور CAA کے خلاف، حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب کی جانب سے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں منعقد ہونے ہونے والے احتجاجی جلسہ میں میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
News ID: 441777 Publish Date : 2019/12/18
رسا نیوز ایجنسی سے گفتگو میں بیان ہوا؛
مرحوم آیت الله مؤمن کے دفتر کے رکن نے آیت الله مؤمن کی تشییع جنازہ اور تدفین کی تفصیل بتاتے ہوئے کہ آج 10 صبح آپ کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوگی، رھبر معظم انقلاب کی جانب سے اس مرحوم کے لئے منعقد ہونے والی مجلس ترحیم کے پروگرام سے باخبر کیا ۔
News ID: 439828 Publish Date : 2019/02/23
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے صنف علماء اور مرجعیت کو نقصان پہونچانے کے حوالہ سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مرجعیت اور صنف علماء معاشرہ سے مٹنے والے نہیں ہیں ۔
News ID: 439078 Publish Date : 2019/01/07
News ID: 437479 Publish Date : 2018/10/22
حوزه علمیہ مازندران میں شعبہ تبلیغ کے ذمہ دار:
حوزه علمیہ مازندران میں شعبہ تبلیغ کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء و طلاب مھاجرت پر خصوصی توجہ کریں کہا: اگر رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید خامنہ ای اور دیگر مراجع عظام کے مورد تاکید بات محقق ہوجائے تو دیہاتوں اور محروم مناطق کی تبلیغی ضرورتیں پوری پوجائیں گی ۔
News ID: 437373 Publish Date : 2018/10/12
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: پروردگار عالم سب کا خالق ہے اور اس نے سبھی کے لئے اسباب فراہم کئے ہیں، اس نے فرمایا کہ اگر کوئی اہل استقامت ہو تو ہم اس کی تمام روزی کو خود فراہم کریں گے ، خدا سے زیادہ سچا کون ہے ؟
News ID: 436473 Publish Date : 2018/10/06
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کا تمام ذمہ دار طبقہ ، عوام کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کرے کہا: عوام کے اقتصادی مسائل شرمندگی کا سبب ہیں ، مگر افسوس بعض افراد زخم کا مرحم بننے کے بجائے زخموں پر نمک چھڑکنے میں مصروف ہیں ۔
News ID: 436384 Publish Date : 2018/06/25
آیت الله جعفرسبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ملک کی نجات ، بے گانہ طاقتوں اور دشمنوں سے رابطے میں پوشیدہ نہ جانیں کہا: بعض افراد یہ نہ کہیں کہ اگر فلاں ملک سے ہمارے تعلقات ختم ہوگئے تو مشکلات سے روبرو ہوں گے کیوں کہ یہ دور جاہلیت کی فکر ہے ۔
News ID: 436141 Publish Date : 2018/06/02
حوزه علمیه قم کے علماء و طلاب نے امریکی صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مرکز انقلاب اسلامی مدرسہ فیضیہ میں عظیم اجتماع کیا اور رھبر معظم انقلاب کے بیان کو جامعہ عمل پہناتے ہوئے ایٹمی معاھدے کو نذر آتش کردیا ۔
News ID: 435866 Publish Date : 2018/05/09
سرزمین قم ایران میں موجود بحرین کے علما و طلاب حوزہ علمیہ نے بحرین کے شیعہ رھنما ایت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ارسال کردہ خط میں آپ کی پیروی کی تاکید کی ۔
News ID: 423891 Publish Date : 2016/10/17
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - مراجع قم میں سے آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طلاب اپنا کردار ایسا بنائیں کہ ان کے ہمنشینی میں لوگوں کو خدا یاد آجائے کہا: معنویت اہم مسئلہ ہے طلاب تعلیم کے ساتھ ساتھ اس پر بھی خاص توجہ کریں ۔
News ID: 6280 Publish Date : 2014/01/01
درس خارج کے آغاز میں؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے درس خارج کے آغاز پر حوزہ علمیہ قم کے علماء کو طلاب کو نصیحتیں کرتے ہوئے کہا: نشر دین اسلام و معارف اهل بیت(ع) کے لئے خود مکمل طور سے آمادہ کریں ۔
News ID: 5961 Publish Date : 2013/09/21