ظالم کی نابودی

ٹیگس - ظالم کی نابودی
وطن عزیزہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441835    تاریخ اشاعت : 2019/12/29