13 February 2020 - 19:40
News ID: 442110
فونت
سعودی عرب نے امت مسلمہ اور خاص طور پر فلسطینیوں کی پشت می خنجر گھونپتے ہوئے امریکی صدر کے بدنام زمانہ صدی معاملے کو مثبت قراردیتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

سعودی عرب نے امت مسلمہ اور خاص طور پر فلسطینیوں کی پشت می خنجر گھونپتے ہوئے امریکی صدر کے بدنام زمانہ صدی معاملے کو مثبت قراردیتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ اور وزیر مشاور عادل الجبیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدی معاملے کو اچھا اور مثبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا فلسطین کے بارے میں امن منصوبہ مذاکرات کی شروعات کے لئے بہت ہی اچھا ہے۔

سعودی عرب ایسی صورت میں صدی معاملے کا بھر پور دفاع کررہا ہے جبکہ فلسطینیوں نے امریکی صدر کے صدی معاملے کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات امریکی صدرٹرمپ کی صدی ڈیل کی بھر پور حمایت کررہے ہیں جبکہ باقی عرب اور اسلامی ممالک امریکی ڈیل کے بالکل خلاف ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬